14 اکتوبر 2012 - 20:30

افغانستان میں نیٹو کے ایک فضائی حملے میں تین کمسن بچے جاں بحق ہوگئے –

ابنا: ہلمند صوبے کے " نوا " علاقے کے پولیس سربراہ نے آج اعلان کیا کہ افغانستان کے جنوب میں واقع اس علاقے پر نیٹو کے جنگی طیاروں کے ایک حملے میں دو کمسن لڑکے اور ایک لڑکی جاں بحق ہوگئے –افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کی ہلاکتیں ، اس ملک کی حکومت اور نیٹو کے مابین شدید اختلافات کی اصل وجہ ہے -

.......

/169